عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے سندھ سے ممبر نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکاز جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف قانون اور قاعدے کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت میں جانبدارانہ رویہ اختیار کررہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ سے لازمی خطاب مسلسل تعطل کا شکار ہونے کے باوجود 22 ستمبر کو ہونے والا مشترکہ اجلاس تیسری بار مزید ایک ماہ کے لیے کوئی وجہ بتائے بغیر ملتوی کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 6 ستمبر کے جلسے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور دیگر وزرا و مشیروں سمیت کابینہ کے متعدد ارکان پر پچاس، پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔