|

وقتِ اشاعت :   1 hour پہلے

کوئٹہ: حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر3افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کو حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 3افرادجاں بحق ہوگئے

جن کی نعشیں پانی سے نکا ل کر ہسپتال پہنچادی گئیں

جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق رکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بتایا جاتا ہے فوری طور پر جاں بحق ہونے والوں کے نام معلوم نہیں ہوسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *