وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جارہی ہیں، کیونکہ یہ صرف چند خاندانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ بلوچستان سمیت پورے ملک کا اہم مسئلہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جارہی ہیں، کیونکہ یہ صرف چند خاندانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ بلوچستان سمیت پورے ملک کا اہم مسئلہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کا حکم دیا ہے اور وفاقی حکومت کے گندم کا ذخیرہ صوبوں کو فراہم کرنے فیصلہ کیا ہے جس میں مقامی اور درآمدی گندم یکساں مقدار میں فراہم کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو کر لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد نے ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں پاک امریکا تعاون کو بڑھانے پرگفتگو کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب سے بات کرنے کو تیار ہوں لیکن چوروں سے کبھی بات نہیں کروں گا، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سیلابی پانی اترنے کے بعد پاکستان ریلوے کا پشاور سے روہڑی روٹ بحال ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہےکہ عمران خان نے ایک سے زائد بار کہا ہےکہ ان کا مقصد کسی کو ٹارگٹ کرنا نہیں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کابینہ کی جانب سے متاثرینِ سیلاب کی امدادی اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ دینے کے فیصلہ کی تفصیل جاری کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے قومی صحت (این ایچ ایس) عبدلقادر پٹیل نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ امتحان غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیے گئے ہیں اور صوبوں سے مشاورت کے بعد انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔