پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود بڑے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا ہے۔



لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے عدالت نے حکومت کو 2 ماہ کی ڈیڈ دیدی

| وقتِ اشاعت :  


لاپتا افراد کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب مسنگ پرسنز ایک بہت بڑا ایشو ہے، ریاست کا وہ ردعمل نہیں آ رہا جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔



کوئٹہ: وفاقی وزرا کے دورے کے بعد لاپتا افراد کے لواحقین کا 50 روز بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جارہی ہیں، کیونکہ یہ صرف چند خاندانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ بلوچستان سمیت پورے ملک کا اہم مسئلہ ہے۔



اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صوبوں کو گندم کی فراہی کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کا حکم دیا ہے اور وفاقی حکومت کے گندم کا ذخیرہ صوبوں کو فراہم کرنے فیصلہ کیا ہے جس میں مقامی اور درآمدی گندم یکساں مقدار میں فراہم کی جائے گی۔