لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت نہیں بلکہ ایک طرح سے اعلان جنگ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت نہیں بلکہ ایک طرح سے اعلان جنگ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلٹ ٹرین کا آغاز کر کے نواز شریف اور مریم نواز اپنے ایک اور وعدے کو پورا کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائرب وزیراعظم اسحق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے یکطرفہ اقدامات اور جنگی جنون پر مبنی پالیسیوں کی مشترکہ مخالفت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کیلئے ایران کردار ادا کرنا چاہے تو اس کا خیر مقدم کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے دراندازی کی یا حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیاجائےگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام صوبے مانیں گے تو نہریں بنیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں بھارت کے یک طرفہ اقدامات کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملے سے متعلق انڈین الزامات مسترد کیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراہی اجلاس پشتونخوامیپ کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی صدارت میں مصطفی نواز کھوکھر کے گھر پر منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور پنجاب کی سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور انہیں آنکھ پر چوٹ آئی۔