وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں معیاری اور موثر تحقیق ہو رہی ہے، لیکن اصل چیلنج اس تحقیق کو عملی پالیسیوں اور زمینی سطح پر بہتری میں تبدیل کرنے کا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں معیاری اور موثر تحقیق ہو رہی ہے، لیکن اصل چیلنج اس تحقیق کو عملی پالیسیوں اور زمینی سطح پر بہتری میں تبدیل کرنے کا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کےمحفوظ مستقبل کےلیےپولیوکاخاتمہ ضروری ہے،حکومت ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے ایک بار پھر فواد چوہدری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میئر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم سے کینالز منصوبے کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ نہروں کا معاملہ پنجاب کے وزرا نے خراب کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھکاریوں اور غیرقانونی امیگریشن روکنے کیلئے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط عائد کررہے ہیں، سعودی شہری بغیر ویزا جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کینالز کے معاملے پر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے نواز شریف اور شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 4خوراج مارے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران سے آنے والے 1200 ٹرک پاکستان-ایران سرحد پر پھنسے ہونے کے معاملے پر وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ میں ایک نئی سمری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایران اور افغانستان سے درآمدات کے لیے ’امپورٹ فارم‘ کی شرط ختم کرنے اور موجودہ بارٹر ٹریڈ پالیسی پر نظرثانی کی تجویز دی گئی ہے۔