وزیر اعظم ’دھمکی آمیز خط‘ سپریم کورٹ میں پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، اسد عمر

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اعتراض ہے کہ وزیر اعظم نے ’دھمکی آمیز خط‘ انہیں نہیں دکھایا تو وزیر اعظم عمران خان یہ خط سپریم کورٹ میں پیش کرنے کو تیار ہیں۔



ن لیگ کے اعلیٰ سطحی وفدکی چوہدری برادران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن کے وفد نے ق لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت اور  چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور  تحریک عدم اعتماد، ملکی سیاسی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو کی اور آئندہ لائحہ عمل سے متعلق مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔



حکومت جائے یا جان جائے، انہیں معاف نہیں کروں گا،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ہماری حکومت گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہتے ہیں کہ پاکستان تباہ ہو رہا ہے یہ سب ڈرامہ این آر او کےلیے ہے، حکومت جاتی ہے تو جائے،جان جاتی ہے جائے مگر انہیں معاف نہیں کروں گا۔