اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے قیام کا کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین کو کل صبح ساڑھے 11 بجے ملاقات کی دعوت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے قیام کا کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین کو کل صبح ساڑھے 11 بجے ملاقات کی دعوت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالتوں کی جانب سے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کی سزاؤں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے انصاف کے اصولوں کے منافی قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں آزادی ملی لیکن ہم نے اس آزادی کی قدر نہیں کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور:خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم فراہمی پر 26 دسمبر کو جناح پارک میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے معصوم پاکستانیوں کو جھانسہ دے کر غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تب شروع ہو گی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد؛وفاقی حکومت نے ملک کا عدالتی نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں ضابطہ فوجداری 1898میں اصلاحات کے ذریعے نظام انصاف کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت قانون و انصاف نے فوجداری ضابطہ 1898میں جامع اصلاحات کا اعلان… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے بارے میں مثبت تاثر پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مذاکرات آگے بڑھنے کا راستہ ہے، دنیا کا کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، مذاکرات ہر مسئلے کی کنجی اور ہر چیز کا حل ہے۔