پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ سالانہ تجارت 4.5 بلین ڈالر ہے، قائمقام سفیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میں متعین انڈونیشیا کے قائمقام سفیر رحمت ہندیارتا Rehmat Hindiarta Kasumaنے کہا ہے کہ اکتوبر میں انڈونیشیا میں ہونے والی انٹر نیشنل بزنس ایکسپو میں پاکستان اور بلوچستان کے تاجروں او بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا۔