پی ٹی آئی کی کوشش بنوں واقعہ کا الزام پاک فوج پر لگانے کی تھی، عطاتارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتےہیں، ان کی کوشش یہ تھی بنوں واقعہ کا الزام پاک فوج پر لگایا جائے کہ شہریوں پر فائرنگ ہوگئی،



یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا، لگتا ہے انہیں بے بس کر دیا گیا ہے: آصف کرمانی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز مسلم لیگ چھوڑنے کا اعلان کرنے والے آصف کرمانی کا کہنا ہے نواز شریف کی کل بھی عزت کرتا تھا اور آج بھی کرتا ہوں لیکن یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا۔