سرمایہ کاری، ملکی ترقی کیلئے امن و امان کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے،عبدالعلیم خان

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری ، ملکی ترقی کیلئے امن و امان کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ،عزم استحکام آپریشن کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔



مہنگائی کیخلاف جماعتِ اسلامی کا آج ملک گیر احتجاج، دھرنے جاری ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے، آج تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دھرنے دیے جا رہے ہیں۔