سی پی این ای وفد کی عطا ء تارڑ سے ملاقات بلوچستان میں آزادی صحافت پر پا بند یوں سے آگا ہ کیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے ایک وفد نے سینئر نائب صدر انور ساجد ی سربراہی میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے ملاقات کی۔اس موقع پر انور ساجدی نے کہا کہ پورے ملک میں بالخصوص بلوچستان میں آزادی صحافت اور آزادی اظہار پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے ،جس پرسی پی این ای کو شدید تحفظات ہیں،



مواصلاتی نظام کو بہتر کرنے میں وقت لگے گا، سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی جانب سے انڈس ڈیلٹا میں پائیدار مینگروز مینجمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت کیٹی بندر، کھارو چھان اور شاہ بندر کے لیے “قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے لچک” کے موضوع پر ایک مشاورتی ورکشاپ مقامی ہوٹل کراچی میں انعقاد کیا گیا۔



پاکستان کا متفقہ آئین شہیدذوالفقار علی بھٹو کا مرہون منت ہے ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45 ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا متفقہ آئین اور ناقابل تسخیر دفاع شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ولولہ انگیز وژن کا مرہون منت ہے



آئین کا تحفظ اور اسے پا مال کر نیوالوں کے درمیان جنگ چھڑ گئی ہے ، محمو د اچکز ئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جنگ چھڑ چکی ہے ،مجھے آئین کی حفاظت کرنی ہے ،میں آئین کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایک طرف وہ لوگ ہیں



دکی ،کو ئلہ کا نو ں پرکام کر نے والے 9مزدورں تاحال بازیاب نہ ہوسکے،انتظام طفل تسلیاں دینےمیں مصر وف

| وقتِ اشاعت :  


دکی:دکی سے 23 فروری کو اغواء ہونے والے نو مغوی مزدور گیارہ دن گزرنے کے باجود تاحال بازیاب نہ ہوسکے۔ضلعی انتظامیہ اور ایف سی کی جانب سے طفل تسلیاں دینے کے علاوہ تاحال مغویوں کی بازیابی کے لئے کوئی آپریشن نہیں کیا گیا ہے۔