سندھ پولیس میں نئی تاریخ رقم، ایس ایس پی نے اہلکار پر تعویذ گنڈے کا الزام لگادیا

| وقتِ اشاعت :  


سندھ پولیس میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے۔ ایس ایس پی آر آر ایف ثاقب ابراہیم اور اُن کے اہلِ خانہ نے اہلکار عبدالقیوم پر تعویذ گنڈے کرانے کا الزام لگایا ہے۔



ٹورنٹو میں گرفتار ہونے والی پی آئی اے ائرہوسٹس کا کیا بنا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی لاہور سے کینیڈا جانے والی پرواز کے عملے میں شامل غیر متعلقہ شخص کا پاسپورٹ رکھنے والی ائر ہوسٹس حنا ثانی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ دوسری جانب پی آئی اے نے ائرہوسٹس کو معطل کردیا ہے۔ 



ہر نا ئی کو ئلہ کا ن حا دثے کی تحقیقات مکمل ، جا ں بحق مزدور وں کیلئے معا وضو ں کی تجو یز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زرد آلو کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے بارہ کا ن کنوں کی ہلاکت کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئیں،تحقیقاتی کمیٹی نے کوئلہ کان کے مالک اور ٹھیکیدار کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیکران کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور محکمانہ غفلت کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکواری تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔



ضلع کونسل کیچ عرصہ دراز سے غیر فعال ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


تربت:نیشنل پارٹی کے رہنما ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے رکن حاجی شوکت دشتی نے کہا ہے کہ ضلع کونسل کیچ عرصہ دراز سے غیر فعال ہے اس کا سبب ڈسٹرکٹ چیرمین کی عدم دلچسپی اور بلدیاتی امور سے ناواقفیت ہے، جس دن کونسل کے ممبران منتخب ہوئے ایک تعارفی اجلاس کے بعد تاحال نہ کسی ممبر کو اعتماد میں لیا گیا اور ناہی ڈسٹرکٹ کونسل کا. کوئی اجلاس بلایا گیا ہے



وزیر اعظم نے ڈھاڈر سے کوئٹہ تک روڈ کی تعمیر کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ڈھاڈر سے کوئٹہ تک روڈ کی تعمیر اور 2022میں ضلع کچھی کے سیلاب متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ امداد جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔یہ ہدایت انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ن لیگ کے رکن بلوچستان اسمبلی میر عاصم کرد گیلو سے ملاقات کے دوران دیں ملاقات میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال بھی موجود تھے