وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے ضروری انتظامات کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم کو پاکستانی طلباء کو  وطن  واپس لانے کے لیے تمام ضروری انتظامات  کرنے کی ہدایت کر دی۔