ڈی ایچ اے والے دھندا کررہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ڈی ایچ اے والے سیدھا سادا دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں۔



ملتان سے منشیات دوحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اے ایس ایف عملے نے  ملتان سے  منشیات دوحہ  اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے  ملزم کو گرفتار کرلیا۔  ائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کی پرواز کے ایک مسافر سے 740 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔  مسافر معظم علی نے مذکورہ آئس ہیروئن بیگ کے آہنی… Read more »



وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ہولڈنگ کمپنی تشکیل کرنے کی منظوری دے دی۔



پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک  عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔



پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے: آئی ایم ایف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔