وزیراعظم نے ای سی سی کی دوبارہ تشکیل نو کر دی، وزیر خزانہ چیئرمین ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نکالنے اور جامع اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کیلیے وزیراعظم کو سربراہی دیکر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ابتدائی شکل بحال کر دی گئی ہے۔



چپل سازی کے کاروبار سے وابستہ نور دین کو صدارتی ایوارڈ سے نواز ا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور:چپل سازی کے کاروبار سے وابستہ نور دین الیاس المعروف چاچا کو بھی صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نواز ا گیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں سینئر بیوروکریٹس، ڈاکٹرز اور پروفیسرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو اعزازات سے نوازا گیا۔



سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ، پاکستان کی چینی ورکرز کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان نے 5 خصوصی صنعتی زونز کے آغاز کے ذریعے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کو آگے بڑھاتے ہوئے چینی ورکرز کو اعلیٰ سیکیورٹی کی یقین دہانی کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے پر زور دیا۔