
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9.8فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/کوئٹہ: سیاسی رہنماؤں نے جام کمال خان کو وزارت تجارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ جمعہ کوسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ عبدالمالک بلوچ نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیر تجارت جام کمال سے انکے آفس سے ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں تین ہفتوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا تھا تاہم چوتھے ہفتے مہنگائی کا زور کسی حد تک ٹوٹ اور ہفتہ وار بنیاد پر1.13 فیصدکمی جبکہ سالانہ بنیادوں پربھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر29.06 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ کا ضمنی الیکشن جیتنے والے چھ امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےڈونلڈ لو کے بیان پرردعمل میں کہا کہ ڈونلڈ لو نے جھوٹا بیان دیا اس پراسد مجید کو بلایا جانا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کی تجویز دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ایسی پالیسی لے کر آنی ہیں، جس سے پرائیویٹ سیکٹر یہاں سرمایہ کاری کرنے سے کترائے نہیں۔