
رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید اور صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید اور صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے، نوے روز کی کمی کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوتھل:لسبیلہ یونیورسٹی ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل میں آج جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر نور محمد انگاریہ،ایڈیشنل ٹریزرار کامران سعید،شعیب کریم جمالی،اجمل لطیف ، قمبر صاحب ،آصف علی،یحیی حبیب ،محمد ہاشم رونجھو ،اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم جاموٹ،قاضی صفی اللہ ،سلمان جاموٹ،و دیگر پروفیسرز،لیکچرار اور تمام ملازمین نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(:یورپین ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے یورپی یونین کی مالی معاونت سے کوئٹہ میں بلوچستان بوائز سکاوٹ ایسوسی ایشن میں آگاہی سیشن کے اہتمام کیا جس میں لوگوں کو قانونی راستے سے باہر جانے ، ایجنٹس کی تحقیق، پاکستان میں نوجوانوں کے لئے موجودہ وسائل اور مواقع کے بارے میں معلومات اور رہنمائی فراہم کی گئی ۔… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :پاکستان کوسٹ گارڈز کے عملے نے گوادر کے علاقے میں اسلحہ سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے درجنوں پسٹل رائفل، 1 موٹر سائیکل، 2 گاڑیاںقبضے میں لیکر 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار گوادر پورٹ اتھارٹی ( جی پی اے ) کمپلیکس پر حملے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی عیادت کے لئے پی این ایس شفا پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ امریکہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈ لو کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں ، اس کی دوبارہ انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں ، اسد مجید نے ڈونلڈ لو کے ساتھ میٹنگ کا اعتراف کیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کےلیے پاکستان اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کو تیار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔