سوشل میڈیا پر شہدا کی توہین آمیز مہم کے پیچھے پی ٹی آئی کی ٹیم ہے: وزیر اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا جس میں پاک فوج کے جوان اور افسران شہید ہوئے لیکن ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم چلائی جو قابل مذمت ہے۔



پی پی نے رضا ربانی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دیا، دیگر جماعتوں کے سینیئر رہنما بھی ٹکٹ سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


پی پی نے سینیئر رہنما رضا ربانی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا۔ مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری بھی سینیٹ کے ٹکٹ سے محروم رہ گئے، صرف قرۃ العین مری اپنا ٹکٹ برقرار رکھ پائیں۔



آئندہ ہفتے نصیرآباد میں پانچ سو ملین کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: پیپلز پارٹی کے مرکزی سینڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی میر محمد صادق عمرانی نے کہاکہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت بننے اور وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے منتخب ہوتے ہی سابقہ دور حکومت میں بلوچستان میں سرکاری نوکریاں فروخت کرنے والی اسکیم کو دفن کردیا گیا ہے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو کی کامیابی نیک شگون ہے