
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو اقتدار جاتے ہی پہلا نوٹس موصول ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزرات ہاوسنگ اینڈورکس نےرقم کی ادائیگی کیلئے انوارالحق کاکڑکونوٹس جاری کردیا ، انوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹرز انکلیومیں گزشتہ ساڑھے5سال سےمقیم ہیں، انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹرز انکلیو میں رہائشگاہ کا60لاکھ کرایہ واجب الادا ہے ،… Read more »