کراچی: بلوچ متحدہ محاذ نے بارہ مارچ کو جھٹ پٹ سانحہ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے لیاری عوامی محاذ کی طرف سے منعقد یادگاری پروگرام کی حمایت کرتے ہوئے عوام سے بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔
جھٹ پٹ سانحہ کی برسی آج ہوگی، عوام گینسگٹرز کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہوں ،بلوچ متحدہ محاذ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :