بلوچستان میں انٹرنیشنل یوتھ ڈے کی تقریب، نوجوانوں کی بھرپور شرکت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر ایک پُروقار اور جوش و خروش سے بھرپور تقریب کا انعقاد ایوب اسٹیڈیم، کوئٹہ میں کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام بلوچستان یوتھ ریسورس سینٹر (BYRC) نے کیا، جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں، ماہرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔



بی ڈی پی ایف کا اجلاس:حکومت سے ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو جلد حتمی شکل دینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم کا اہم اجلاس گذشتہ روز فورم کے صدر سید علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے تاحال ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو حتمی شکل نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔



زیارت میں رائٹ ٹو انفارمیشن پر سیمینار، بلوچستان میں کمیشن کی فعالیت کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: ایڈ بلوچستان (AIDB) اور پبلک اکاؤنٹبلٹی فورم (PAF) کے اشتراک سے ضلع زیارت میں ’’رائٹ ٹو انفارمیشن‘‘ کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کو نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی (NED) کی مالی معاونت حاصل تھی۔ سیمینار میں پبلک اکاؤنٹبلٹی فورم کے نمائندگان کوئٹہ سے خصوصی طور پر شریک ہوئے… Read more »



چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر پوری قوم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر کی جانب سے مبارکباد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو انجینئر یوسف شاہ خان نے ملک کے سپہ سالار چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے اعلیٰ ترین فوجی عہدے پر ترقی دینے کو ملکی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس تاریخی اعزاز پر انہیں دلی مبارکباد پیش کر تے ہوئےان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔



پاکستان کا بچہ بچہ وطن عزیز کی دفاع میں لڑنے کو تیار ہے ،شفیق مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ رب العزت کی عظیم نعمتوں میں سے ہے جو ہر پاکستانی کیلئے مسجد کی طرح محترم اور ہماری سجدہ گاہ ہے،بھارت کے پاکستان کے مختلف شہروں میں بِلا اشتعال بزدلانہ حملوں کا افواج پاکستان نے دندان شِکن جواب دیا جو ہر پاکستانی کے قلب کی ترجمانی کی ہے



 بی بیپر ارولز کے تحت اشتہارات کے نفاذ کومسترد کرتے ہیں،بی ڈی پی ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز عبوری صدر سید علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں فورم کی تنظیمی فعالیت، منشور کی تیاری اور آئندہ لائحہ عمل سے متعلق مختلف نکات پر تفصیلی غور کیا گیا۔



بلوچستان ہائی کورٹ کا کیسکو کو زمینداروں کے زرعی کنکشن منقطع کرنے سے روکنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ نے زرعی شعبے کو درپیش بجلی کی بندش کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کیسکو کو زمینداروں کے زرعی بجلی کنکشن منقطع کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کیسکو اور وفاقی حکومت سے آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔



سیاسی انتشار و افراتفری کے خاتمے کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوٸٹہ:سیاسی انتشار و افراتفری کے خاتمے کے بغیر بے یقینی سے نجات اور معاشی استحکام ممکن نہیں۔یہ بات مسلم لیگ بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات وترجمان جوہدری شبیرنے اپنے ایک بیان میں کہی انھوں نے مزید کہاکہ حکومت اور اٸینی اداروں کی زمہ داری ھے



ْْٓقاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف حمیرا بی بی کے ورثاء کا ریڈ زون کے باہر دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں مبینہ طور پر شوہر اور سسر کے تشدد سے ہلاک ہونے والی حمیرا بی بی کے ورثاء اور السادات تحریک کے رہنمائوں نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف جمعرات کو ریڈزون سول سیکرٹریٹ کے سامنے عبدالستار ایدھی چوک پر دھرنا دیا