جیونی، پاور ہاؤس کا ایندھن ختم ، بجلی معطل

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: جیونی پاور ہاؤس کا ایندھن ختم ، پاور ہاؤس تین دن سے بند، جیونی سمیت گردونواح کے علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ،جیونی پاور ہاؤس کو فیول کی سپلائی بحال کردی جائے، جماعت اسلامی تحصیل جیونی کے امیر ماما دلوش نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا



کوئٹہ، مقامی مدرسے کے معلم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی مدرسے کے معلم کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر چکی شاہوانی کے قریب اس وقت پیش آیا جب چالیس سالہ قاری حافظ



ہسپتالوں میں علاج و معالجے کی سہولیات کی عدم دستیابی برداشت نہیں ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج و معالجہ کی سہولتوں کی عدم دستیابی کے حوالے سے عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا