کوئٹہ: خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی رات محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی رات محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بدھ کے روز بل اینڈ ملینڈہ گیٹس فاؤنڈیشن(Bill & Melinda Gates Foundation) کے سینئر پروگرام آفیسربرائے پولیو ڈاکٹر وقار اجمل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔وفد نے پولیو کے خاتمے کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور اس سلسلے میں در پیش مشکلات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
قلات : قلات کے ہندو تاجر کو لکپاس کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق قلات کے ہندوتاجر ساجن داس کو بدھ کے روز لکپاس کے قریب سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا سے ایک شخص سفرخان کی لاش ملی جسے ہسپتال پہنچادیاگیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور اور گوادر میں ایف سی اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں ایف سی اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن کیا اور کالعدم تنظیم کے ایک کیمپ کو تباہ کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبرحسین درانی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں کے تمام ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بس میں بم دھماکہ خودکش نہیں بلکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا اور دھماکہ خیز مواد بس کے پچھلے حصہ میں رکھا گیا تھا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان سریاب روڈ پر بس میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے کی پارٹی مذمت کرتی ہے اور اسے دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دھماکے میں 11افراد کی شہادت، انسانی قیمتی جانوں کا ضیاع اور زخمی ہونا کسی المیہ سے کم
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نامعلوم افراد کی جانب سے دو دن قبل بولان کے علاقے میں بجلی کے ٹاور اڑانے کے بعد ان ٹاوروں کی مرمت کاکام تیسرے روز بھی نہیں ہوسکا ۔تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے دو روز قبل بجلی کے دو ٹاوروں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا تھا جس کی وجہ سے کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بجلی کا وقفہ وقفہ سے بریک ڈاؤن شروع ہوگیا متاثرہ ٹاوروں کی مرمت کا کا م سیکورٹی کلیئر نہ ہونے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماؤں ومیونسپل کمیٹی گوادر کے کونسلران حاجی عبدالغنی نوازش ، سعید نوری ، عبدالرحمن ،شاہد اسحق پرویز عبدالرسول رؤف شہزاد اور عامر بلوچ نے گزشتہ روز نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو سے طویل ملاقات کر کے مرکزی صدر کے سامنے گوادر کے عوامی سیاسی وسماجی مسائل رکھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین سینیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے درآمدکنندگان کو کسٹم ڈیوٹیوں اورٹیکسوں میں رعایت کااعلان کیاجائے،بلوچ عوام کامعاشی قتل کیاجارہاہے، ٹیکس میں رعایت دی جائے تاکہ غیرقانونی ٹریڈ کو قانونی بنایاجائے ، ایف بی آربات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کیاجائے،جبکہ چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائدایوان سے کہا کہ معاملہ اٹھانیوالے اراکین حکومتی اتحادی ہیں