
کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے مشکے آپریشن کے خلاف 2 جولائی بروز جمعرات کوپہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روزعلی الصبح فورسز نے مشکے کے پہاڑی دامن میں میحی گاؤں کا محاصرہ کیا اور محاصرے کے بعد اچانک فائرنگ شروع کی جس میں چار بلوچ فرزند شہید ہوئے