قلات: انچارج شاہی محل قلات میر محمد یوسف شاہوانی نے اس خبر کی تروید کی ہے جو گزشتہ روزمقامی اخبار میں آیا تھا کہ شاہی دربار قلات میں نامعلوم افراد آ کر لوٹ مار کرکے اور قیمتی سامان لے کر واپس چلے گئے۔ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔کسی بھی ڈاکوچوراور لٹیرے میں یہ گنجاش نہیں کہ اس نیت سے شاہی دربار میں قدم رکھے