منگچر سے لاش برآمد ، شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل

| وقتِ اشاعت :  


قلات: خالق آباد منگچر میں لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی،شناخت کیلئے سول ہسپتال قلات منتقل ۔تفصیلات کے مطابق لیویز کو دوران گشت ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسکی عمر تقریبا تیس سال بتائی جاتی ہے



پنجگور مختلف واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان بحق

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : مختلف واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود پروم چکل کلگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیاقت ولد محمد نور رفیق ولد امیر بخش جان بحق ہوگئے



کوئٹہ‘نیب نے فراڈ سے ہتھیائی گئی رقم متاثرین میں تقسیم کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے فراڈ اور دھوکہ دہی سے ہتھیائی گئی رقم وصول کرکے چیک ارسلان ہاؤسنگ اسکیم فیر4-5کے متاثرین میں تقسیم کردیے۔ نیب بلوچستان میں منعقد ہ ایک تقریب کے دوران ڈائریکٹر جنرل بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے رقوم کی وصولی کے بعد مذکورہ رقوم کے چیک ارسلان ہاؤسنگ اسیکم فیز4-5کے متا ثرین کے حوالے کیے۔



بلوچستان، رواں سال دہشت گردی کے متاثرین میں ایک ارب 30کروڑ روپے تقسیم کئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردی سے متاثرہ افراد اور ان کے لواحقین میں ایک ارب اور 30کروڑ روپے تقسیم کئے گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر خزانہ میر خالد لانگونے صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے اپنی تقریر میں بتایا کہ صوبائی حکومت نے قانون نافذ کرنے والی فورسز اور دیگرصوبائی ملازمین کے شہداء کے لواحقین کے لئے معاوضہ بیس



ڈاکٹریاسین بلوچ کے گھرپرحملے کیخلاف نیشنل پارٹی کے بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے ،حملہ روایات کی خلاف ورزی ہے،مقررین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل داکٹریاسین بلوچ کے گھرپرحملہ بلوچ روایات کی خلاف ورزی ہے حملہ آروں کے جسم میں بلوچی خون نہیں سیاسی اختلافات کے بنیاد پرقومی روایات کوپامال کیاگیاہے نیشنل پارٹی نے ہمیشہ ملک وصوبے اوربلوچ قوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے ہمیشہ سے پرامن جودجہد کی ہے اورکرتی رہے گی



تمپ میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر خود کار ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کی تربت کے علاقے تمپ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک انتہائی اہم کمانڈر خود کار ہتھیار سمیت گرفتار۔۔جبکہ پنجگور کے علاقے خدابادان میں خفیہ اطلاع پر بی ایل ایف کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک خالی کمپاؤنڈ سے خود کار ہتھیار اور ہینڈ گرینیڈز بر آمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیے۔دکی کے علاقے غٹی پل میں



رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج(بدھ کو ) کراچی میں ہوگا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں چاند نظر آنے کے امکانات نہیں،پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا،



ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی، 2افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیر کور بلوچستان نے قلعہ سیف اللہ اور ڈیرہ بگٹی میں کارروائی کے دوران 2شرپسندوں کو گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو فرنٹیر کور بلوچستان کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ایک شرپسند کو گرفتار کرلیا



کوئٹہ میں لگائی گئی دفعہ 144 کی معیاد میں ایک ہفتے کی توسیع

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں لگائی گئی دفعہ 144 کی معیاد میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ۔ڈبل سواری ،اسلحہ کی نمائش ،پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پرعائد پابندی ایک ہفتہ مزید برقرار رہے گی