لندن : برطانوی میڈیا کے مطابق دہشتگردی کے حملوں کے خدشات کے حوالے سے پاکستان کے 4شہر دنیا کے 20خطرناک شہروں میں شامل ہیں۔ ان میں سرفہرست پشاور، کوئٹہ، حسوخیل اور کراچی ہیں۔ برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ اور ’انڈی پینڈیٹ‘ کے مطابق برطانوی تھنک ٹینک کی نئی عالمی تنبیہات ڈیش بورڈ ’’جی اے ڈی‘‘ میں 64شہروں کو انتہائی خطرے میں دکھایا گیا ہے