سبی میں چاکر خان یونیورسٹی کے قیام میں حکومتی جماعتیں رکاوٹ ڈال رہی ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سبی میں بنائی جانے والی یونیورسٹی کے قیام میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی عظیم شخصیت چاکر خان رند کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے قیام میں حکومتی جماعتوں کی جانب سے روڑے اٹکانے سے ثابت ہو رہا ہے



جوہری معاہدے کے بغیر یورپی یونین کا ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں

| وقتِ اشاعت :  


تہران: یورپی یونین نے ایران کے بنک تجارت اور 32جہاز رانیکمپنیوں کو دوبارہ اقتصادی پابندیوں میں شامل کردیا ہے، اور ان پر تاحکم ثانی اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں گی، ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کے بعدیہ پابندیاں دوبارہ لگائی گئیں ہیں،



قتل کے دو مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/بہاولپور: ملک میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے انسداد کے لئے پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پھانسی کی سزاوں پر سے ہٹائی گئی پابندی کے بعد سے ملک بھر کی عدالتوں کی جانب سے کئے جانے والے سزائے موت کے احکامات پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔



لندن :20کروڑ پاؤنڈز کی چوری

| وقتِ اشاعت :  


لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایسٹر کی چھٹیوں پر ڈاکو جیولر کی دکان پر بڑی چوری کر گئے جس کی تفتیش اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شروع کر دی ہے۔



بلوچستان حکومت گفتار کے غازیوں پر مشتمل ہے عملی اقدامات نظر نہیں آتے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلو چستان کے صوبائی حکومت گفتار کے غازیوں کا ایک مجمو عہ ہیں جو کہ کم کام اور زیادہ تشہیر کرتی ہے