بلوچ قوم قبائلی تنازعات کے حل کیلئے کرداراداکرے، موسیٰ جان احمد زئی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سینٹرل کمیٹی کے رکن اور سابق صوبائی وزیر پرنس موسیٰ جان احمد زئی بلوچ نے کہا ہیکہ بلوچ قوم مزید قبائلی تنازہ عات کا متحمل نہیں ہو سکتی قبائلی تنازعات بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں بڑی رکاوٹ ہیں قبائلی رہنماء بلوچستان میں جاری قبائلی تنازعات کے خاتمے کے لیئے کردار



لورالائی، ایف سی کا سرچ آپریشن ایک شخص گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لورالائی کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے 3خود کار ہتھیارقبضے میں لے لئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر لورالائی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار



تربت، ایف سی قافلے پر بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی کے قافلے پر بم دھماکا کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تمپ اور گمازی کے قریب زبیدہ جلال روڈ پر نامعلوم افراد نے سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کر رکھا تھا



تحفظ حرمین شریفین کے تحفظ کی مناسبت سے کوئٹہ میں ریلی کا اہتمام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے کہاہے کہ سعودی عرب کی سرزمین سے ہماراروحانی اورایمانی رشتہ ہے جس کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائیگاحوثی باغی اوران کے حواریوں کویہ بتادیناچاہتے ہیں کہ اگرحرمین شریفین کی جانب کسی نے بھی میلی آنکھ سے دیکھاتوعوام اہلسنت وہ آنکھیں نوچ لیں گے



نال نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار کے زیر اہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


نال : بی ایس او پجار نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں تحصیل نال میں گورنمنٹ ہائی اسکول سے بی ایس او کے مرکزی چیئرمین محمد اسلم بلوچ اور نیشنل پارٹی نال کے صدر خدابخش بلوچ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں داخلہ مہم کے سلسلے میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر آؤ اسکول کی جانب ، چلو اسکول جیسے نعرے درج تھے ۔



زیارت اور سنجاوی میں آپریشن 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 6دہشتگرد ہلاک کئے،ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں سرچ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں تین خودکش حملہ آوروں سمیت چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ایک ایف سی جوان بھی زخمی ہوا۔ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔



بلوچستان کے گیارہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کو بہتر انداز سے چلایا جائیگا‘ڈاکٹرسیف الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی ) کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے فراہم کیے گئے فنڈزشفاف انداز میں استعمال کرتے ہوئے بلوچستان کے گیارہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کو بہتر انداز سے چلایا جائیگا



یمن کے معاملے پر ہمیں اپنی غیرجانبدارانہ حیثیت برقرار رکھنی چاہئے ،نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف ساراوان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر ہمیں اپنی غیرجانبدارانہ حیثیت برقرار رکھنی چاہئے ہم ادھر اُدھر دیکھنے کے بجائے اپنے گھر کی طرف دیکھیں یمن کا معاملہ فرقہ واریت کا ہے اور ہمیں اس آگ کو اپنے گھر لانے کی ضرورت نہیں



کوئٹہ قیام امن کیلئے شرا نگیز تقاریر لاؤڈ سپیکر کے استعمال قابل نفرت موار پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبردشتی کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان کے حوالے سے امن وامان ،لاؤڈاسپیکر کے استعمال،شرانگیز تقاریر،قابل نفرت مواد اور وال چاکنگ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن ،ڈپٹی کمشنرکوئٹہ



بلوچستان میں آپریشن تیز اور لاشیں پھینکنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں پاکستان کی بربریت ، بلوچوں کی اغوا، سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کی پامالی اور بچوں و عورتوں پر تشدد و بے حرمتی کو بدترین انسانی حقوق کی پامالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورسزکی جانب سے بلوچستان میں ان کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے