
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں سرچ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں تین خودکش حملہ آوروں سمیت چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ایک ایف سی جوان بھی زخمی ہوا۔ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں سرچ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں تین خودکش حملہ آوروں سمیت چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ایک ایف سی جوان بھی زخمی ہوا۔ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی ) کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے فراہم کیے گئے فنڈزشفاف انداز میں استعمال کرتے ہوئے بلوچستان کے گیارہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کو بہتر انداز سے چلایا جائیگا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف آف ساراوان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر ہمیں اپنی غیرجانبدارانہ حیثیت برقرار رکھنی چاہئے ہم ادھر اُدھر دیکھنے کے بجائے اپنے گھر کی طرف دیکھیں یمن کا معاملہ فرقہ واریت کا ہے اور ہمیں اس آگ کو اپنے گھر لانے کی ضرورت نہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبردشتی کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان کے حوالے سے امن وامان ،لاؤڈاسپیکر کے استعمال،شرانگیز تقاریر،قابل نفرت مواد اور وال چاکنگ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن ،ڈپٹی کمشنرکوئٹہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں پاکستان کی بربریت ، بلوچوں کی اغوا، سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کی پامالی اور بچوں و عورتوں پر تشدد و بے حرمتی کو بدترین انسانی حقوق کی پامالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورسزکی جانب سے بلوچستان میں ان کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ روز بلوچستان کے سرحدی علاقے ڈیرہ اللہ یار میں جنگ زدہ علاقوں سے نکل مکانی کرنے والے بلوچ مہاجرین کی کیمپوں میں آپریشن ، خواتین و بچوں کی گرفتاری اور جھاؤ کے مختلف علاقوں میں ہونے والے آپریشن و گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ آبادیوں کوان کے علاقوں سے بیدخل کرنے کے بعد فورسز آئی ڈی پیز کیمپوں میں بھی اپنا ظلم و جبر برقرار رکھتے ہوئے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور: ایف سی عوا م کا فورس اور اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ایف سی کے جوانوں نے گرانقدر قربانیاں دی ہیں عوام ایف سی کو اپنا فورس سمجھ کر امن و مان کی بحالی کیلئے ایف سی کا ساتھ دیں۔بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کرنے والے دہشت گردوں کو دوسرے ممالک سے فنڈنگ کی جا رہی ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں موسم خوشگوارہوگیامحکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے مغربی حصے سے بادل بلوچستان میں داخل ہونگے جس سے مزیدبارشوں اوراندھی آنے کاامکان ہے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : ۔ نا معلوم افراد نے گوادر پورٹ سے کھا د لیجا نے والی ٹرالر گاڈی کو آ گ لگا دی۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ یہ واقع گھٹی ڈور کے علاقے میں پیش آ یا ہے جہاں دو مو ٹر سا ئیکل سواروں نے ٹرالر گاڈی کو پٹرول چھڑ ک کر آ گ لگا ئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قلعہ سیف اﷲ: یو این ایچ سی آر بلوچستان کی جانب سے منگل کے روز ڈسٹرکٹ قلعہ سیف ا ﷲ میں راہا کے تحت ہیلتھ پراجیکٹ کا افتتاح کیاگیا مذکورہ کیلئے فنڈز بی پی آر ایم نے فراہم کئے ہیں اس پراجیکٹ کا مقصد حکومت کی جانب سے فراہم کردہ صحت کی سہولیات کو بہتر اور مربوط بنانا ہے