
کوئٹہ: صوبائی حکومت ترجمان میر جان محمد بلیدی نے کچھی کینال منصوبہ کو بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے منصوبے کے لئے زیادہ سے زیادہ فنڈز کے حصول کے ساتھ صوبائی حکومت منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے