ماسٹر خدا بخش بلوچ کی مسخ شدہ لاشیں نسل کشی ہے، تشدد زدہ لاشوں میں اضافہ بدترین کارروائیوں کا ثبوت ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ حکومت اورفورسز کی جانب سے بلوچ فرزندوں کی اغوا اور تشدد شدہ لاشوں کی برآمدگی تیزی سے جاری ہے ،مرکزی ترجمان نے کہا کہ گیشکور سے فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ماسٹر خدا بخش بلوچ کی تشدد زدہ لاش خضدار سے برآمدگی دنیا کو للکار رہی ہے



اندرون ملک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے سے متعلق بلوچستان اسمبلی کی قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ تا اسلام آباد براستہ ژوب ، ڈیرہ اسماعیل خان ، پشاور ، تربت ، کوئٹہ ، کراچی کے لئے روزانہ کی بنیاد پر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ترمیمی قرار داد اکثریت رائے سے منظور کرلی



کوئٹہ ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ ودھماکہ خیز مواد برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ و بارود برآمد کرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی جبکہ کارروائیوں میں چالیس سے زائد مشتبہ افراداور افغان باشندوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا



بلوچستان کی حکومتی جماعتوں میں حالات کو سمجھنے و بہتر بنانے کی صلاحیت موجود نہیں، مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل و فاقی وزیر پوسٹل اینڈ سروسز مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے نیشنل پارٹی اس کے اتحادی جماعتوں میں بلوچستان کی حالات کو سمجھنے بہتر بنانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے



سینٹ انتخابات میں ووٹ اپنے ضمیر کے مطابق دونگا ،جان محمد جمالی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ووٹ اپنے ضمیر کے مطابق دونگا وزیراعظم سے جن خدشات کا اظہار کیا نہ تو اس کے خاتمہ کیلئے اقدامات اٹھائے گئے