
دہرادون: حکمران انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کی رہنما سادھوی پراچی نے ہندوؤں کو شاہ رخ ، سلمان اور عامر خان کی کی فلمیں دیکھنے سے منع کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دہرادون: حکمران انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کی رہنما سادھوی پراچی نے ہندوؤں کو شاہ رخ ، سلمان اور عامر خان کی کی فلمیں دیکھنے سے منع کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی سمیت 3افراد کوقتل کردیا اور ایک بچے کو اغواء کرکے لے گئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سبی: ضلع لہڑی کے علاقہ تریرنالہ قریب نامعلوم افراد نے ایف سی کے قافلے پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی ایک اہلکار شدید زخمی دو حملہ اور جاں بحق اورزخمی حالت میں گرفتار
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں نامعلوم مو ٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے افغانستان کے رہائشی 2افراد کو قتل کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن : آٹھ گھنٹوں سے زیادہ نیند فالج کے دورے کا خطرہ ڈرامائی حد تک بڑھا دیتا ہے۔
یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان میں تنقید پر سعودی عرب میں پائے جانے والے اشتعال کے پیش نظر ریاض کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو سرپرائز ‘ دعوت نامے’ نے متعدد حلقوں کو دورے کے ایجنڈے کے حوالے سے حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی / کراچی: بالی ووڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ اپنی بیٹی اداکارہ و ہدایتکارہ پوجا بھٹ کے ساتھ 12 مارچ سے شروع ہونے والے ناپا انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول میں شرکت کے لیے اپنے اسٹیج پلے’’ڈیڈی‘‘ کے ساتھ کراچی پہنچ رہے ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
مستونگ کوچز مالکان اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا سیکورٹی فورسز اور کسٹم اہلکاروں کی مبینہ بھتہ خوری بے جا چیکنگ کے بہانے کوئٹہ مارکیٹ سے مسافروں کی خریدی ہوئی سامان اتارنے اور ڈرائیوروں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بند رکھی،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبر دشتی سے گزستہ روز پرائیویٹ ا سکول انتظامیہ پر مشتمل ایک وفد نے اسکولوں میں سیکورٹی کے انتظامات کے حوالے سے ملاقات کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل مند میں ایف سی نے چھاپہ مار کر کرکے تین مغویوں کو بازیاب کروا لیا ۔