بلوچستان میں شدت پسندوں کا طریقہ غلط مگر بعض مطالبات جائز ہیں، قادر بلوچ، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)گوادر چیمبر آف کامرس اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے مشترکہ تعاون سے گوادر پورٹ پراسلام آباد سرینہ ہوٹل میں ایک بین الاقوامی اہمیت کے حامل سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس میں اسلام آباد میں موجودسفرا اور ڈپلومیٹ کے علاوہ سینیٹر،ایم این اے،



بلوچستان میں آپریشن و مسخ شدہ لاشوں کیخلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (پ ر) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں فورسز کی کارروائی ،ماورائے عدالت و قانون گرفتاریوں اور مسخ شدہ لاشوں کو پھینکنے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کے شرکاء نے بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف نعرے لگائے



کوئٹہ آواران اور تربت میں فائرنگ دو اہلکار جاں بحق دو زخمی ،ڈیرہ بگٹی میں بم ناکارہ بنادیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں پولیو سینٹر کے باہر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ راہ گیر زخمی ہو گیا۔ واقعہ کے بعد متاثرہ علاقے میں پولیو مہم ملتوی کردی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں پشتون آباد سے ملحقہ اسماعیل کالونی کی گلی



ترقیاتی عمل میں بعض علاقوں میں مشکلات کا سامنا ہے مکران میں حالات بہتر ہورہے ہیں،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(پ ر)نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دوسرا اجلاس مرکزی صدر میرحاصل خان بزنجو کی صدارت میں کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزراء محمد اسلم بزنجو، نواب محمد خان شاہوانی، میرخالد خان لانگو، رحمت بلوچ سمیت تمام ایم پی ایز، پنجاب، سندھ اور خیبرپشتونخوا کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ پارٹی کے مرکزی صدر میرحاصل بزنجو نے



پی پی ایل اور او جی ڈی سی کو بلوچستان سے متعلق اپنے روریئے میں تبدیلی لانا ہوگی، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پی پی ایل اور او جی ڈی سی کو بلوچستان کے حوالے سے اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہوگی، پی پی ایل عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے روزگار کی فراہمی سمیت سماجی شعبے کی ترقی میں بھی اپنا مثبت کردار ادا کریں



ناصرکلمتی کے قتل کی مذمت ،پارٹی رہنماؤں کوٹارگٹ کرکے ہمیں پیغام دیاجارہاہے، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر )بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے گوادر کے یوسی چیئرمین ناصر کلمتی کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ ہتھکنڈوں اور ٹارگٹ کلنگ سے ہمارے مضبوط ارادوں کو کمزور کرنا ممکن نہیں



بلوچ بارے مذاکرات کوئی اکیلا فرد نہیں کرسکتا، خواہش ہے کہ پشتون خان غفار کی پیروی کریں، حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن ( پ ر) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک بلوچ قوم کی آزادی اور اس کی روشن مستقبل کی تحریک ہے ۔یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پاکستانی اور ایرانی ریاستیں بلوچ سرزمین سے غیرمشروط انخلا ء نہیں کرتے



گوادر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے یونین کونسل چیئرمین ناصر کلمتی جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


گوادر(بیورورپورٹ)گوادر میں نامعلوم افرادکی فا ئرنگ سے بی این پی مینگل سے تعلق رکھنے والے یونین کونسل کے چیئرمین جاں بحق ہوگئے۔ بی این پی نے واقعہ کے خلاف گوادر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام ضلع گوادر کے علا قے نیو ٹا ؤ ن جناح مونومنٹ کے قریب میں



بلوچستان کی سرزمین اور شناخت کو خطرات لاحق ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گلوبلائزیشن کے اس دور میں بلوچستان کی سرزمین اور شناخت کو خطرات لاحق ہیں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر نوجوانوں کو علم سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے آنے والے مستقبل کوبچاسکے