بھارت میں رکن اسمبلی کا بولنے کی اجازت نہ ملنے پرانوکھا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


تری پورہ: دنیا بھرمیں پارلیمنٹ کے اندراحتجاج اور لڑائی جھگڑے توہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بھارت میں پیش آیا واقعہ کچھ زیادہ ہی انوکھا جہاں رکن اسمبلی نے بحث کی اجازت نہ ملنے پراسپیکر کی ڈائس پر رکھا گرز اٹھا کردوڑ لگا نا شروع کردی۔



نئے میڈیکل کالجز میں تدریسی عمل عنقریب شروع کیا جائیگا،سیکرٹری صحت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سیکریٹری صحت نورالحق بلوچ کی ہدایت کی روشنی میں ایڈیشنل سیکریٹری صحت عبدالرؤف بلوچ کی زیرصدارت بلوچستان مین تین نئے میڈیکل کالجز کو مکمل فعال اور ان میں تدریسی عمل شروع کرنے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔



اختیارات دیئے بغیر بلدیاتی نظام بہترنہیں ہوسکتا، داؤد رند

| وقتِ اشاعت :  


سبی: چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی محمد داؤدرند نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کا استحکام اور اختیارات کی تفویض ہی کے ذریے عوامی مسائل میں کمی لائی جاسکتی ہے،لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2010پر عمل درآمد کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے



سبی ڈویژن میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کر لی ہے،کمشنر سعید احمد جمالی

| وقتِ اشاعت :  


سبی:19تا22دسمبر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں کمشنر سبی ڈویژن ڈاکٹر سعید احمد جمالی کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر نذیر خواجہ خیل،ڈپٹی کمشنر سبی سیف اللہ کھیتران،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی محمد طارق،ڈپٹی کمشنر کوہلوآغا نبیل،ڈپٹی کمشنر ہرنائی عصمت اللہ،ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل،سینئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس سردار حسن موسیٰ خیل،ایس پی زیارت حنیف بلوچ؂،ایس پی ہرنائی حلیم اچکزئی،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سبی



بلوچ قوتوں میں اتحاد ناگزیر ہو چکا ہے، اختر ندیم بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنما شئے اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پراپنے حالیہ چند ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اتحاد ہمارے مجموعی مقصد، بلوچستان کی آزادی کا واحد راستہ ہے۔ تمام آزادی پسند جماعتوں کو یہ مسئلہ اخلاص سے لینا چاہئے۔



مذہبی انتہا پسندی اور جبر کے خلاف ترقی پسند انسان دوست تنظیمیں متحد ہوں،آغا اشرف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چ نیشنل یو نا ئٹیڈ کو نسل یکجہتی BNUCکے چیر مین آ غا اشرف ایڈ وکیٹ اور بلو چ را ئٹس کو نسل کے صد ر واجہ عبد الوہا ب بلو چ لا ہو ر میں سو شلسٹ مز دور کسان پا رٹی