عوامی مفاد کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


سبی (آئی این پی ) نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت بلوچ نے کہا ہے کہ عوامی مفاد کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے زلزلہ متاثرین کو اس مشکل گھڑی میں نیشنل پارٹی نتہا نہیں چھوڑے گی مفاد پرست عناصر کی نیشنل پارٹی کے خلاف سازش کبھی… Read more »



کوئٹہ، ایرانی پیٹرول بیچنے والے پمپ مالکان کی غیر قانونی ہڑتال،سینکڑوں گاڑیاں کھڑی ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال کے باعث پیٹرول کی فراہمی بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں کھڑی ہوگئیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی عدم فراہمی کے خلاف رکشہ ایسوسی ایشن کی جانب سے عالمو چوک… Read more »



زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال، ریلیف ترسیل کی حکمت عملی تبدیل کرلی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے زلزلہ متا ثرہ علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث اب متاثرین کو ریلیف پہنچانے کے لئے حکمت عملی تبدیل کر لی گئی ہے اور علاقے میں اثر ورسوخ رکھنے والی مذہبی جماعتوں کی مدد سے متاثر ین تک خوراک اور دیگر اشیاء پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس… Read more »



کسٹم حکام کی کارروائی کیخلاف آل بلوچستان پٹرولیم ایسوسی ایشن کی پمپس بند ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آل بلوچستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی اپیل پر کسٹم حکام کے مبینہ نارا رویے کے خلاف صوبے بھر میں پیٹرول پمپس دوسرے روز بھی بند رہے ۔پٹرول پمپس کی دوسرے روز بندش کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان کے روز مرہ کے کام بری طرح متاثرہوئے ہیں… Read more »



آواران اور کیچ کی آٹھ یونین کونسلز آفت زدہ قرار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان حکومت نے آواران اور کیچ کی آٹھ یونین کونسلز کو آفت زدہ قرا ر دیدیا ، آواران کے تباہ شدہ کئی علاقوں کو آفت زدہ قرار نہ دیئے جانے پر اہل علاقہ نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان قومی آفات… Read more »



زلزلہ متاثرین کی فوری مدد نہ کی گئی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے زلزلہ زدگان کی امداد و بحالی کیلئے اقدامات کرے ورنہ حالات مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہی انہوں نے… Read more »



آواران زلزلہ متاثرین میں اسہال اور دست کی بیماریاں پھیلنے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


آواران(آن لائن)بلوچستان میں زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں کے رہائشیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور متاثرہ علاقوں میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ زلزلے سے متاثرہ ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہے اور ڈاکٹروں کے… Read more »



بلوچستان میں وفاقی منصوبوں کی تکمیل کیلئے فنڈز فراہم کی جائے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن) چیف سیکریٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد سے انجینئر ان چیف پاکستان لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ خان نے پیر کے روز یہاں ملاقات کی جس کے دوران بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے علاوہ صوبے میں تعطل کا شکار وفاقی منصوبوں سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ… Read more »



فورسز امدادی کاموں میں رکاوٹیں ،پارٹی کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے جانیوالی امدادی ٹرک کو روکنا قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز مذمتی بیان میں کہاگیا کہ بلوچستان کے زلزلہ زدگان متاثرین کی امداد میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی جانب امدادی کارروائیوں میں رکاؤٹیں ڈالنے اور بی این پی کے سماجی ادارہ دردوارکی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل اور ٹرکوں کو روکنا قابل… Read more »



ریاست پر اعتبار نہیں غیر سرکاری ا دارے بلوچ علیحدگی پسندوں کے ذریعے متاچرین کی امداد کریں،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ نے ریاستی اداروں کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی امداد کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی قوتوں کی جانب سے ہیلی کاپٹر زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے نہیں آرہے بلکہ بلوچوں کو مارنے کیلئے آرہے ہیں غیر سرکاری اداریاور… Read more »