آواران زلزلہ متاثرین میں اسہال اور دست کی بیماریاں پھیلنے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


آواران(آن لائن)بلوچستان میں زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں کے رہائشیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور متاثرہ علاقوں میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ زلزلے سے متاثرہ ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہے اور ڈاکٹروں کے… Read more »



بلوچستان میں وفاقی منصوبوں کی تکمیل کیلئے فنڈز فراہم کی جائے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن) چیف سیکریٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد سے انجینئر ان چیف پاکستان لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ خان نے پیر کے روز یہاں ملاقات کی جس کے دوران بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے علاوہ صوبے میں تعطل کا شکار وفاقی منصوبوں سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ… Read more »



فورسز امدادی کاموں میں رکاوٹیں ،پارٹی کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے جانیوالی امدادی ٹرک کو روکنا قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز مذمتی بیان میں کہاگیا کہ بلوچستان کے زلزلہ زدگان متاثرین کی امداد میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی جانب امدادی کارروائیوں میں رکاؤٹیں ڈالنے اور بی این پی کے سماجی ادارہ دردوارکی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل اور ٹرکوں کو روکنا قابل… Read more »



ریاست پر اعتبار نہیں غیر سرکاری ا دارے بلوچ علیحدگی پسندوں کے ذریعے متاچرین کی امداد کریں،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ نے ریاستی اداروں کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی امداد کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی قوتوں کی جانب سے ہیلی کاپٹر زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے نہیں آرہے بلکہ بلوچوں کو مارنے کیلئے آرہے ہیں غیر سرکاری اداریاور… Read more »