کوئٹہ : حکومت میں شامل جماعتوں اور اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے ذاتی مفادات مراعات کی حصول کیلئے اسمبلی میں قراردادیں منظور کرانے اور عوامی مسائل پر مجرمانہ خاموشی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں یہاں کے عوام کی ترقی وخوشحالی، فلاح وبہبود ، تعلیم صحت ، روزگار امن کی فراہمی کی ، جان ومال کے چادر اور چار دیواری کی حفاظت سے کوئی دلچسپی نہیں ہے انہیں تو صرف اور صرف اپنے اقتدار کی مراعات کے حصول سے غرض ہے جس کے نتیجے میں موجودہ حکمرانوں سے عوام کی اعتماد اور بھروسہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے
ذاتی مفادات کیلئے قرار دادیں پاس کرنے والے اراکین اسمبلی عوامی مسائل پر خاموش ہیں ،بی این پی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :