کوئٹہ: بلوچستان ریزیڈنشل کالجز کے ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے احتجاج آٹھویں روز بھی جاری رہا جس کی وجہ سے لورالائی ریزیڈنشل کالج کے پانچ سو سے زائد طلباء کا تدریسی عمل متاثر ہونے کی وجہ سے ان کا تعلیمی حرج ہورہا ہے۔
بی آ ر سی ملا زمین کے احتجا ج نو ویں دن میں داخل
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :