او تھل کا ن میں پھنسے چینی انجینئر و مقامی مز دور کو ریسکیو آ پر یشن چا ر رو ز سے جا ری ، محکمہ ما ئنز اینڈ منر ل کے انجینئر پر جا ئے وقو عہ پر پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل:دودر پروجیکٹ میں ہفتہ کے روز لفٹ گرنے سے کان میں پھنسے 2چائنیز اورایک مقامی مزدور کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری۔



انقلاب کے پیچھے ایک سوچ اور نظریہ ہوتا ہے، میر حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:وفاقی وزیر جہاز رانی میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ انقلاب کے پیچھے ایک سوچ اور نظریہ ہوتا ہے جس کے بارے میں ہم نے اپنی نئی نسل کو گمراہ کررکھا ہے اور انہیں درست تاریخ سے آگاہ نہیں کیا جا رہا ہے



بلوچستان میں الیکٹرونک میڈیا کے رویے کیخلا ف احتجاج کرینگے، سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کا مشترکہ اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کاکڑ کی صدارت میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



پرویز مشرف کی اہلیہ کے ہمراہ ٹھمکوں کی ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

| وقتِ اشاعت :  


نیو یارک: کمر کی تکلیف کے باعث علاج کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے نجی تقریب کے دوران ’’شکر ونڈا رے‘‘ پر اہلیہ کے ہمراہ ٹھمکوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی



بی اے ، بی ایس سی امتحانات، شعبہ امتحانات نے امتحانی فارم میں اپنی مرضی کے مضامین درج کرلئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی اے بی ایس سی کے امیدواران جامعہ بلوچستان کے شعبہ امتحانات کے آفیسران کے ہاتھوں رجسٹریشن کارڈ اور رول نمبر سلپس پر غلط اور اپنی مرضی کے مضامین کے اندراج سے کافی پریشان ہیں



ڈیرہ مراد جمالی ، سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں ریلوے ٹریک کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے دوران بم نصب کرنے والا ہلاک ہو گیا