بلوچستان میں سرمایہ کاری بلوچ عوام کیلئے بہتری نہیں لاسکتی ، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے زیر اہتمام ریجنل تربیتی ورکشاپ (آواران،کولواہ،گورکوپ،بالگتر )مرکزی جونیئر وائس چیئرمین ڈاکٹر سلیمان بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔



اقوام متحدہ کشمیر کی خودارادیت کی قراردادوں پر عملدرآمد کرے،سیاسی ومذہبی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں اپنی قبضہ گریت کو دوام بخشنے اور اپنی جارحیت کا مکروہ چہری چھپانے کیلئے اڑی واقعہ کو بنیاد بناکر پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کررہا ہے



بلوچستان میں مسائل کے حل کیلئے وفاق کو فعال تعاون کرنا ہوگا ، محمدخان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بنیادی ڈھانچہ کی فراہمی اور بنیادی سہولتوں کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو زیادہ فعال تعاون کرنا ہوگا



الیکٹرانک میڈیا کا بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کے ساتھ رویہ قابل مذمت ہے، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی میں پشتونخواملی عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے سانحہ8 اگست کے شہداء کے چہلم کے موقع پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے تعزیتی جلسے



بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں کمروں کا کرایہ یومیہ ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ایس اینڈ جی اے ڈی کاولیم جان برکت کی زیرصدارت اجلاس گذشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی، اراکین اسمبلی آغا سید لیاقت علی، نصراللہ خان زیرے،محترمہ سپوزمئی اچکزئی،محترمہ کشوراحمد جتک اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی



بلوچستان میں مدارس کے نام پر انہتاپسندی کو فروغ دیا جارہا ہے ، بی ایس اوآزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد مشکے زون کے آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدرمنعقد ہوا، اجلاس کے مہمان خاص مرکزی کمیٹی کے رکن چراغ بلوچ تھے۔اجلاس میں مرکزی سرکیولر،سابقہ کارکردگی رپورٹ ،تنظیمی امور،تنقید ی نشست ،علاقائی و عالمی سیاسی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے



بیلہ، پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا قتل

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

اوتھل : بیلہ میں تیزدھار آلے سے دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات،دوماہ قبل پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کو تیزدھارآلے سے بیدردی سے گلہ کاٹ کر قتل کردیاگیا،پولیس نے قتل کے ملزمان کو گرفتارکرلیا،مقتولین کا تعلق سبی سے بتایا