تربت فورسز نے تین روزسے سیاسی کارکنوں کے گھروں کاگھیراؤ کئے رکھا ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تربت میں سیاسی کارکنوں کے گھر کا گھیراؤ اور محاصرے میں لینے، اور خواتین و بچوں کو محصور کرنے کے خلاف تربت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



کا لعدم تنظیم کے افراد کی مو جو دگی کی اطلاع پرایف سی کی ڈیر ہ بگٹی میں کاروئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے کی سنگسیلہ اور قندرو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کی موجودگی کے اطلاع پر کارروائی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی اور حساس ادارے نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگیلہ اور قندور میں مشترکہ کارروائی کی



شہید پا ئند خا ن بگٹی ودیگر فر زند و ں کی قر بانی رئیگا نہیں جا ئے گی ، بی آ ر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے شہید پائند خان بگٹی کو ان کی پہلی برسی کی مناسب سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر پی ڈیرہ بگٹی کے صدر ریاض گل بگٹی کے چچازاد بھائی شہید پائند خان بگٹی سمیت



سانحہ سول ہسپتال حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے بانی ومرکزی آرگنائزر ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ سانحہ سول ہسپتال حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ثبت کردیاگیاہے ،واقعہ کے بعد فرائض میں غفلت کے مرتکب پائے جانے والے انتظامیہ اورڈاکٹر کیخلاف انکوائری کیلئے کمیشن قائم کی جائے ،حکمران اپناعلاج بیرون ملک کرواتے ہیں اسی لئے انہیں عام عوام کے دکھوں کا کوئی احساس نہیں