
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہید نواب اکبر بگٹی کی دسویں برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواب بگٹی نے ایک ایسے وقت لڑنے کا فیصلہ کیا جب بلوچ نوجوان ایک جذبے کے ساتھ میدان میں موجود تھے اور بلوچستان کی آزادی کیلئے کمر بستہ تھے۔ نواب بگٹی کی بر وقت بہتر حکمت عملی اور شہادت نے بلوچ قوم میں آزادی کے جذبے