اندرو ن بلو چستان : الطاف حسین کے بیا ن اور میڈ یا پر حملو ں کے خلا ف بلو چستان کے مختلف شہر یو ں میں صحا فتی تنظیمو ں کا احتجا جی مظاہرہ تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ رو ز قا ئد ایم کیو ایم الطا ف حسین کی طر ف سے پا کستان کے خلا ف بیان اور ایم کیو ایم کا رکنو ں کی جا نب سے میڈ یا ہا وسز پر حملے کیخلاف نو شکی ، جعفرآ باداور دا لبندین میں صحا فی تنظیمو ں نے احتجا جی مظا ہر ہ کیا
کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ اور بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر قادر بلوچ نے اپنے جاری کئے گئے ایک اخباری بیان میں قبضہ گیر ایرانی ریاست کی جانب سے گزشتہ دنوں 22 افراد کی اجتماعی پھانسی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کا مرتکب ہے
کوئٹہ : نیب بلوچستان نے جعلی نیب آفیسر کو ڈی سی آفس کوئٹہ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاخود کو نیب افسر اور ریٹائرڈ لیفٹنٹ کرنل ملٹری انٹیلی جنس ظاہر کرنے والا ملزم ریٹائرڈ ڈی ایس پی پولیس کا بیٹا نکلا۔تفصیلات کے مطابق نیب انٹیلی جنس نے ایک عمران علی نامی شخص کو موقع پر اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ ڈی سی آفس میں اپنے دوست کے ہمراہ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 31 اگست کو خضدار میں تاریخی اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا بلوچستان کی سیاسی افق میں اس کی مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی دریں اثناء پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری لعل جان بلوچ ‘ مرکزی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عزیز بلوچ ‘ ضلعی صدر آغا ابراہیم بلوچ
کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2412 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سول سوسائٹی کا ایک وفد لاپتہ وفد لا پتہ بلوچ ایسران، شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور انہوں نے کہا ہے کہ یوں تو یہ دنیا عالمی گاوں بن چکی ہے
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے دسمبر2015تا اگست 2016 کے دوران نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہونے والی کاروائیوں کے سرکاری اعداد و شمار کو اپنے دعوؤں کی تصدیق قرار دیتے ہوئے کہا آٹھ ماہ کی مختصر مدت میں ہزاروں لوگوں کی گرفتاری و سینکڑوں کا قتل
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاستی ادارے بلوچ فرزندوں کو اُٹھا کر غائب کرنے کے بعد ایک بیان کے ذریعے میڈیا کو آگاہ کرکے اپنے آپ کو بری الذمہ قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی طرح عالمی ادارے بھی کوئی اقدام نہیں اُٹھا رہے ہیں ،
کراچی: پاکستانی اخلاقی ہیکر رافع بلوچ کو گوگل کروم اور فائرفاکس براؤزر میں سیکیورٹی کی اہم خامیاں دریافت کرنے پر ان اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 5 ہزار ڈالر کا انعام دیا گیا ہے۔
نوکنڈی : نوکنڈی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور خراب جرنیٹروں کی عدم مرمت کیخلاف انجمن تاجران کی اپیل پر عوامی قبائلی سیاسی رہنماؤں نے بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اور اس دوران کیسکو کی نااہلی اور چیف کیسکو کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراؤں سے ہوتا ہوا مین چوک پر جلسے کی شکل اختیار کر گئی