کابل : افغانستان میں انتظامیہ کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ملک کے صدر کے عہدے کیلئے قابل نہیں ہے، انہوں نے یہ باتیں کابل میں اخبار نویسوں کے سامنے کہیں ہے، صدر اشرف غنی نے 2014کے انتخابات کے بعد وعدہ کیاتھا کہ وہ عبداللہ عبداللہ کو ملک کاوزیراعظم بنائیں گے