کوئٹہ، سرکاری سکولوں میں پانی کی قلت شدید ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے سرکاری سکولوں میں پانی کی قلت شدید ہو گئی ہے ،جس کے خلاف سکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ کے بارونق علاقے مشین روڈ پر ، گرلز پرائمری سکول کے طالبات نے پانی نہ ملنے



موسیٰ خیل، ٹریفک حادثے میں لیویز اہلکار جاں بحق، تحصیلدار سمیت دوافراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


موسیٰ خیل : کنگری کے قریب توئی سر کے مقام پر لیویز فورس کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں لیویز اہلکار قیصر کدیزئی جاں بحق جبکہ تحصیلدار عبدالسلام اور ساتھی عثمان شیخ زخمی ہوگئے،



بلوچستان کے دس اضلاع میں پولیو مہم کاآغاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے دس اضلاع کے 137یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی پولیومہم کے دوران پانچ لاکھ 61ہزار 981بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے جس میں 1678موبائل ٹیمیں،122فکسڈ ٹیمیں اور 38ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے افغان مہاجرین کے بچوں کو قطرے پلانے کیلئے ٹاسک فورس قائم کی گئی جو کہ ڈپٹی کمشنرز کی سربراہی میں اپنے اپنے اضلاع میں پولیو مہم کو مانیٹر کرے گی



بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ موجود ہے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن سئے فلائی ویٹ باکسر محمد وسیم کی ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کی فلائی ویٹ باکسر محمد وسیم سے ملاقات ملاقات کے دوان باکسر محمد وسیم کو ملک اور صوبے کانام عالمی سطح پر روشن کرنے پر آئی جی ایف سی نے مبارک باد دی آئی جی ایف سی نے نوجوان باکسر کی انتھک محنت اور شاندار کامیابی کو سہراتے ہوئے



بلوچستان میں مظالم کے خلاف جنوبی کوریا میں مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان میں آپریشن کے خلاف جنوبی کوریا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ بلوچستان میں پاکستان کی بربریت عروج پر ہے۔ شہر ، دیہات، گاؤں کوئی بھی جگہ بلوچ قوم کیلئے محفوظ نہیں



صدام ولد ماسٹر عبدالعزیز کی شہادت ظلم کی انتہاہے ، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے واشک کے علاقے راغئے میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ہاتھوں بلوچ طالب علم صدام ولد ماسٹر عبدالعزیز کی شہادت کو بلوچ تعلیم یافتہ طبقے کو نشانہ بنانے کی ریاستی پالیسیوں کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ نوجوان فورسز کے وردی پوش اہلکاروں



بی آر پی جنوبی کوریا چیپٹر کی از سر نوتشکیل امیر محمد بلوچ صدر منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی جنوبی کوریا چیپٹر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی کوریا میں پارٹی چیپٹر کو از سرنو تشکیل دیا گیا اور متفقہ رائے سے عہدیداران منتخب ہوئے اجلاس میں چیپٹر کے سابق نائب صدر امیر محمد بلوچ صدر، میر راشد نائب صدر اور ہارون بالاچ بلوچ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے



کوئٹہ ،پانچ سالہ بچی غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں پانچ سال کی بچی مبینہ طور غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے رہائشی شہباز علی کے مطابق ان کی بھتیجی سوہامہ کے سر میں ہلکے دانے تھے ۔والدین اسے عالمو چوک پر واقع غلام میڈیکل سٹور لے گئے