کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 20مئی کو پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سردار اختر جان مینگل کوئٹہ میں منعقد ہوگا جس میں بلوچستان سمیت ملکی سیاسی امور اور حالات کا جائزہ لیا جائیگا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 20مئی کو پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سردار اختر جان مینگل کوئٹہ میں منعقد ہوگا جس میں بلوچستان سمیت ملکی سیاسی امور اور حالات کا جائزہ لیا جائیگا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگیسلہ میں دھماکے سے پل کو جزوی نقصان پہنچا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں ایک پل کے کنارے نصب کئے گئے ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکااس وقت کیا گیا جب وہاں سے ایف سی بمبور
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی : ڈیرہ بگٹی ڈیرہ مراد جمالی ربیع کینا ل گو ٹھ شیر محمد بگٹی میں نا معلوم افراد نے جد ید ہتھیار اور چار را کٹ لا نچر فائر کیئے ، کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈیرہ مراد جمالی ربیع کینا ل کے گو ٹھ شیر محمد بگٹی چند ماہ پہلے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: احتساب عدالت نے کرپشن کیسز میں گرفتار سابق ڈی آئی جی پولیس محمد ریاض کو جیل بجھوادیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر بورڈ سراج الدین کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ بلوچ آزادی کی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :لاپتہ بلوچ اسیران شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2306دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں شہداء لاپتہ افراد کے لواحقین بڑی تعداد میں شریک ہوئے جن سے ماماقدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان آگ و خون کامنظرکو گہرا بنانے والی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان بھر میں فورسز کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں مئی کو ڈیرہ بگٹی میں ایک نئے کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کے پاس کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے لوگ مجبوری میں سرحدی تجارت کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں جسے حکمران اسمگلنگ کا نام دیتے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر وقائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ اپنے وعدے پر قائم رہتے ہوئے پورا کرے جب تک سابقہ دور حکومت میں وزراء مستعفی نہیں ہونگے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان میں سیکریڑی فنانس کی گرفتاری سمیت نیب کی کارروائی میں تیزی آنے کے بعد راتوں رات نیب کی گرفتاریوں سے بچنے کیلئے سابق وزراء آفیسران کوئٹہ کا سرد موسم چھوڑ کر سخت گرمی میں اپنے علاقوں میں پہنچ گئے