اقتصادی راہداری خطے میں کثیر الجہتی ترقی و تبدیلی کا در کھولے گی ‘گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری خطے میں کثیر الجہتی ترقی و تبدیلی کا در کھولے گی تاہم ہمارے لیے اس سے بھر پور استفادہ کرنا اس وقت ممکن ہوگا



پی بی 50 کیچ تھری کے 5پولنگ اسٹیشنز پر انتخابات آج ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان بایزید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق پی بی 50کیچ تھری کے پانچ پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کل 19اپریل صبح08بجے سے شام05پانچ بچے تک پولنگ سٹیشن نمبر27مندبلو



کراچی اورخیبرپختونخوامیں انسداد پولیو مہم کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ، خیبر پختونخوا: کراچی اور خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ، لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کی ویکسین پلائی جائے گی، رضا کاروں کی حفاظت کے لیے مسلح اہلکار بھی ہمراہ ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خولہ میں مقامی قبائل نے انسداد پولیو مہم پر پابندی لگادی۔



کرک میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ،3 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کرک :کرک میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ،پولیس کے مطابق کرک کے نواحی علاقے صابرآباد میں مخالفین نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی،جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔