
دالبندین: بی این پی بلوچستان کی عوامی پارٹی ہے جس میں بلوچستان کے مختلف طبقوں کے لوگ شامل ہیں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی نظریں بلوچستان کے سائل وساحل پر لگی ہوئی ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دالبندین: بی این پی بلوچستان کی عوامی پارٹی ہے جس میں بلوچستان کے مختلف طبقوں کے لوگ شامل ہیں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی نظریں بلوچستان کے سائل وساحل پر لگی ہوئی ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی: سالانہ سبی میلہ 2016کی رنگا رنگ تقریب دوسرئے روزبھی جوش و خروش کے ساتھ جاری رہیں اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو ،فلاور شو سمیت دیگر پروگرام پیش کیئے گئے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: پی پی ایچ آئی کیچ کا ماہانہ جائزہ کارکردگی اجلاس این آر ایس پی کے ہال میں پی پی ایچ آئی کے ضلعی سپورٹ منیجر انعام بشیر کی صدارت میں منعقد ہوا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن( آزاد )آواران زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا ۔اجلاس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی کمیٹی کے رکن چراگ بلوچ تھے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں مسترد شدہ گیس میٹر ز کی تنصیب جاری،توہین عدالت کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے ،فوری طور پر مذکورہ میٹرز کی تنصیب روک دی جائے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایرانی سرحدی فورسز نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پنجگور کے سرحدی علاقے میں پانچ مارٹر گولے داغے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایران نے جمعہ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے باعث پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی گھر کے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
اوتھل: کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والے پولی ٹیکنیکل کالج اوتھل میں بارہ سال گزرنے کے بعد بھی کلاسوں کااجراء نہ ہوسکا